پولیس اہلکاروں کی شہادت:وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان

0
32

پولیس اہلکاروں کی شہادت پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی  1کروڑروپیہ قیمت رکھ دی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرکچے کے خطرناک ترین(ہائی ویلیو ٹارگٹ )ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقررکردی گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے گرفتاری پر پچاس لاکھ روپے انعام مقررجبکہ کم خطرناک ڈاکوؤں اور دہشت گرد کی گرفتاری پر25لاکھ روپے انعام مقررکردیاگیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناہےکہ پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Leave a reply