پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں 4 روزہ پنجاب پولیس سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی

پاکستان ٹوڈے: پنجاب پولیس سپورٹس گالا میں صوبہ بھر کی ریجنل ٹیمز نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر کھیلوں میں حصہ لیا, سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں جیتنے والی ٹیمز میں انعامات تقسیم کئیے گئے, فیصل آباد ریجن نےسپورٹس گالا میں سب سے زیادہ سکور حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کی۔
کمانڈنٹ محبوب اسلم کی طرف سے فیصل آباد ریجن کو ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ روپے کیش انعام بھی دیا گیا، ہر کھیل میں اول آنے والے کھلاڑیوں کو دس دس ہزار روپے کے کیش انعام دئیے گئے۔ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور، محبوب اسلم للہ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی قابلیت کو سراہا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ویب سائٹ نے 70 سال بعد بہن بھائیوں کو ملوا دیا
جون 22, 2024 -
پاکستان ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل 5, 2024 -
صنم جاویدکی گرفتاری کےمعاملےپرعدالت کابڑاحکم
جولائی 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔