پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا

0
17

امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔
صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نےامریکی صدرکےپیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے حکمنامے کو 14روز کے لئے معطل کردیا۔
جج جان کوگنورنےکہاکہ پیدائشی حق شہریت روکنےکاانتظامی حکم غیرآئینی ہے۔ ٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکوروکنےکےلئےآج عارضی پابندی کاحکم جاری کررہےہیں۔
واشنگٹن کےاٹارنی جنرل اورڈیموکرٹیک زیرقیادت3ریاستوں کی درخواست منظور ہوئی تھی۔
صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ عدالتی فیصلےکےخلاف اپیل کریں گے۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحلف اٹھانےکےبعدایگزیکٹوآرڈرمیں پیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےاعلان کیاتھا۔

Leave a reply