
پیکاایکٹ اورفیک نیوزکےحوالےسےواچ ڈاگ نے45صفحات پرمشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔
فیک نیوزقانون کوواچ ڈاگ نےجمہوری روایات پرحملہ قراردےدیا۔
فیک نیوزواچ ڈاگ کی تفصیلی رپورٹ کےمطابق متنازع قانون پاکستان میں آزادی اظہاررائےپرقدغن کے مترادف ہے،واچ ڈاگ نےقانون میں فیک نیوزکی متنازع اورمہم تعریف پراظہارتشویش کیا،سخت سزاؤں اوربھاری جرمانے کےذریعےعام آدمی کی رائےکودبایاجاسکتاہے۔
واضح رہےکےوفاقی حکومت نےپیکاایکٹ کاترمیمی بل پہلےقومی اسمبلی سے منظور کروایاپھر چندروز قبل سینیٹ سےبل پاس کروایاگیاجس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزبل پردستخط کردئیےجس کےبل باقاعدہ قانون بن گیا۔
امیربالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بھارت کاجشن آزادی:کشمیری عوام کاواضح پیغام
اگست 15, 2024 -
پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کر آئے ہیں
مارچ 15, 2024 -
بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائےنیلم کاپانی روک لیا
مئی 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔