پی آئی اےکی نجکاری ،بولی کاعمل آج ہوگا،تیاریاں مکمل

0
47

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نجکاری کمیشن نےبولی کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔
کمیشن کےمطابق نجکاری کےلئےدارالحکومت اسلام آبادکےمقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا،پی آئی اے کیلئے بولی کھولنے کا عمل آج 6 بجکر 30 منٹ پر کیا جائے گا، نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی تاریخ میں توسیع کر کے 31 اکتوبر رکھی تھی۔
یادرہےکہ بین الاقوامی ادارہ (آئی ایم ایف)نےپاکستان حکومت کوپی آئی اے کی نجکاری کےلئے ستمبر کے آخرتک کاوقت دیاتھا۔

Leave a reply