
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سنئیر وکیل رانا انتظار حسین بیرون ملک ہیں، جونئیر وکیل
عدالت نے کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت درخواست کو قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے، عدالت نےچیرمین پی سی بی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر رکھا ہے۔
جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر سماعت کی درخواست پی ٹی وی ورکر یونین نے رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی پی ایس ایل میڈیا رائٹس کی مالیت سات ارب پینتیس کروڑ روپے تھی۔
موقف درخواست گزارجبکہ اسے غیر قانونی طور پر چھ ارب تیس کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا، عدالت پی ایس ایل میں بے ضابطگیوں کانوٹس لے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کو61رنزسےمات دیدی
فروری 16, 2026پاکستان اوربھارت کاکھیل جذبات کاکھیل ہے،بابراعظم
فروری 14, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رینجرز اور پولیس کی سموں گوٹھ میں کارروائی
مئی 16, 2024 -
چیمپئنزٹرافی:بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنزسےمات دیدی
مارچ 3, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














