پی ایس ایل10:پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟تفصیلات آ گئیں

0
14

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10میں پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟ تفصیلات آ گئیں۔
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپوائنٹس ٹیبل پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرٹاپ پرہےجبکہ کراچی کنگز10پوائنٹس کےساتھ دوسرےنمبرپرموجودہے۔اسی طرح پشاورزلمی کے8پوائٹنس ہیں،پوائنٹس ٹیبل پرزلمی کاپانچواں نمبر ہے۔
واضح رہےکہ میگاایونٹ کےمیچز 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں جاری تھےکےبھارتی اشتعال انگیزی کی وجہ سےایونٹ فوری طورپرمعطل کرناپڑاتھاجس کےبقیہ میچزاب 17 سے 25مئی تک زندہ دلان لاہوراورراولپنڈی میں ہونگے۔

Leave a reply