
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے20ویں میچ میں کراچی کنگزنےملتان سلطانز کو87رنزسےشکست دےکرپلےآف کی دوڑ سےباہر نکال دیا۔
لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کراچی کنگز نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت ہوا۔کراچی کنگزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 4 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب میں ملتان سلطانزکی پوری ٹیم 16.1اوورز میں117 رن پرڈھیرہوگئی۔
کراچی کنگزکی جانب سےعرفان خان 40اورکپتان ڈیوڈوارنر30رنربناکرپویلین لوٹےجبکہ جیمزونس نے65اورخوشدل شاہ نے33رن کی اننگزکھیلی۔
ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ
اگست 24, 2024 -
بالی ووڈ اداکار ورون دھون بھی بیٹی کے باپ بن گئے
جون 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔