پی ایس ایکس میں ریکارڈ توڑ ہفتہ، ہر روز انڈیکس نے نیا سنگِ میل عبور کیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈتوڑہفتہ،پی ایس ایکس میں ایک ہفتے میں 4347 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتہ کاروباری تاریخ کا ایک یادگار اور تاریخ ساز ہفتہ ثابت ہوا، جہاں 100 انڈیکس نے مسلسل ہر دن نئی بلند ترین سطح حاصل کی۔
ہفتہ وار کارکردگی کے مطابق PSX 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 4347 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 145,382 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دورانِ ہفتہ انڈیکس 5372 پوائنٹس کے بینڈ میں ٹریڈ ہوتا رہا۔
100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 146,813 جبکہ کم ترین سطح 141,440 ریکارڈ کی گئی۔اس عرصے کے دوران حصص بازار میں 3.26 ارب شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 233.9 ارب روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جو 435 ارب روپے کے اضافے سے بڑھ کر 17,342 ارب روپے تک جا پہنچی۔
سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکی کمی
اگست 9, 2025ملکی معیشت مستحکم:نان ٹیکسس ریونیومیں بڑااضافہ
اگست 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
معین اخترکو مداحوں سے بچھڑے 13برس بیت گئے
اپریل 22, 2024 -
مسٹر پرفیکٹ نہیں سمجھتا، عامر خان
فروری 24, 2024 -
چیف جسٹس کودھمکیاں دینےپرٹی ایل پی کےنائب امیرگرفتار
جولائی 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔