
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 جاری کر دیا۔
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون بولر سعدیہ اقبال کو کیٹگری اے میں شامل کیا گیا ہے۔ابھرتی ہوئی کھلاڑیوں کے لیے نئی ایمرجنگ کیٹگری متعارف کروائی گئی ہے۔
ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری متعارف،نوجوان کرکٹرز ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار کوایمرجنگ کیٹگری میں شامل کرلیاگیا۔تمام کیٹیگریز میں پلیئرز کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ کیاجائےگا۔خواتین کے 20 کھلاڑیوں کو پانچ کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے۔
کیٹیگری اے میں فاطمہ ثنا، منیبہ علی، سعدیہ اقبال، سدرہ امین شامل جبکہ کیٹیگری بی میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، نشرا سندھو شامل ہیں۔
کیٹیگری سی کا کنٹریکٹ رمین شمیم کو ملا،کیٹیگری ڈی میں گل فیروزہ، نجیہ علوی، ناتالیہ پرویز، عمائمہ سہیل، صدف شمس، سدرہ نواز، عروب شاہ، طوبیٰ حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نےاعزازنام کرلیا
اگست 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اے آئی اب ناراض بیوی کو منانے میں مددگار ہو گی
اپریل 27, 2024 -
جرائم روکنے کامشن:وزیراعلیٰ مریم نوازنےاہم ہدایت کردی
اگست 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔