پی ٹی آئی احتجاج،فوج کی تعیناتی پراقوام متحدہ کانوٹس

0
101

اقوام متحدہ نےپاکستان میں تحریک انصاف کے احتجاج کےدوران فوج کی تعیناتی کانوٹس لےلیا۔
اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےنائب ترجمان کےذریعےبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پاکستان میں احتجاج اورفوج کی تعیناتی پرنظررکھےہوئےہیں،مظاہرین اورفورسزسےپرسکون رہنےاورتحمل کامطالبہ کرتےہیں۔
ترجمان انتونیوگوتریس کامزیدکہناتھاکہ اقوام متحدہ کسی بھی تشددکی مذمت کرتاہے ،اظہاررائےکی آزادی اورپرامن اجتماع کےحق کوبرقراررکھنےکامطالبہ کرتے ہیں ۔

Leave a reply