پاکستان تحریک انصاف اورجمیعت علمائےاسلام(ف)کےدرمیان رابطوں کامعاملہ تاحال دونوں جماعتوں کےدرمیان مذاکرات کےحوالےسےکوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔
ذرائع کےمطابق تاحال پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ،پی ٹی آئی کی جانب سے کمیٹی کے نام ابھی تک جے یو آئی (ف) کو نہیں بھجوائے گئے۔
مولاناغفورحیدری کاکہناہےکہ پی ٹی آئی کی جانب سے نام آئیں گے تو پھر ہم اپنی کمیٹی پر غور کریں گے، پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان اختلافات کے پہاڑ ہیں، جے یو آئی ف کی وجہ سے اگر پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہوتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کو موجودہ حالات میں اپنی پارٹی میں اختلافات کو پہلے ختم کرنا چاہیے۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 29, 2024 -
بھارتی مکین نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہش مند
اپریل 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔