پاکستان ٹوڈے:اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑکیس کی سماعت ہوئی
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کا معاملہ, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور انسداددہشتگری عدالت پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کا معاملہ, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور انسداددہشتگری عدالت پیش۔
سابق سینیٹر شبلی فراز بھی انسداد دہشتگری عدالت پیش، کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، ایس ایس پی آپریشنز تفتیشی افسر کے ہمراہ ریکارڈ سمیت عدالت کے روبرو پیش۔ شبلی فراز آپ کو چاہیئے تفتیش کے لیے ، جج طاہر عباس سپرا کا آئی او سے استفسار،اب تفتیش کی ضرورت نہیں رہی ، آئی او
ایک ملزم کی چالان جمع ہونے سے پہلے بریت کی درخواست دائر ہوئی، بریت بھی ہوگئی ، ایک کے لیے تفتیشی کہہ رہا کہ شواہد موجود نہیں ہے باقی کا کیا ہوگا ، انسداد دہشتگری عدالت نے علی امین گنڈاپور و دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 اپریل تک توسیع کردی۔
پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔