پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست

0
110

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی، سرتاج گل کے وکیل اسامہ طارق وکالت نامے پر بغیر دستخط کے عدالت پیش،

عدالت کا وکیل درخواست گزار کو وکالت نامے پر دستخط اور فائل مکمل کرنے کی ہدایت درخواست گزار کا نام نو فلائی لسٹ، اور ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے،

سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔

Leave a reply