پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور میجر(ر)طاہر صادق کے خلاف درج مقدمات کا معاملہ

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عاطف خان ،میجر(ر) طاہر صادق وکلا کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش
درخواست ضمانتوں پر سماعت ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے کی، عدالت نے سابق صوبائی وزیر عاطف خان اور میجر(ر)طاہر صادق کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔۔
اس مقدمے میں شریک 5 ملزمان کی ضمانت کنفرم ہو چکی،اس وقت جج کون تھا ،جج راجہ جواد عباس کا وکیل سے استفسار
اس وقت جج ابو الحسنات ذولقرنین تھے۔
میں اے ٹی سی کا ڈیوٹی جج نہیں انتظار کر لیتے ہیں ضمانت پر دلائل ابو الحسنات ذولقرنین ہی سنیں گے ، جج ابو الحسنات ذولقرنین تو 2 ماہ کی رخصت پر ہیں پھر عید کے بعد کی کوئی تاریخ دیں ۔
جج کی تعیناتی کے لئے سمری گئی ہوئی ہے، عید کے بعد کی تاریخ دے دیتا ہوں، (جج راجہ جواد عباس) عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی۔
پنجاب کے52شہروں میں ترقیاتی منصوبےشروع
دسمبر 10, 2025کےپی میں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں،اسدقیصر
دسمبر 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
اگست 31, 2024 -
علی امین گنڈاپورکی گمشدگی:پی ٹی آئی نےاہم بیان جاری کردیا
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














