
پاکستان ٹوڈے: لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں رہنما پی ٹی آئی میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔
دیگر ملزمان میں محمد قاسم ،ملک حیدر، ثمر اور عدنان اشرف شامل ہیں ، دوران سماعت پولیس نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے۔یاد رہے کہ ان ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی صوبائی حکومت پربرس پڑے
جولائی 8, 2026اورماڑہ میں لاپتاہونےوالےکارگوطیارےکاملبہ مل گیا
جولائی 8, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور امیر بلاج قتل کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 28, 2024 -
امریکا کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا، نہ جھکے گا، صدر ٹرمپ
جولائی 4, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














