پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

0
4

تحریک انصاف کےرہنماوسینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناسازہونےپرجیل سےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چودھری کو کوٹ لکھپت جیل سے پولیس کی سخت سکیورٹی میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ترجمان اعجازچودھری کاکہناتھاکہ اعجاز چودھری کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ۔الحمداللہ اُن کی طبیعت بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔

Leave a reply