پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کامعاملہ ،بیرسٹرگوہرنےواضح پیغام دیدیا

0
4

پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کا سینیٹ کاغذات واپس نہ لینےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح پیغام دےدیا۔
چیئرمین بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ دوسرااجلاس ویڈیولنک پرہوا،ویڈیولنک پراجلاس میں ناراض امیدواروں نےشرکت نہیں کی،سیاسی کمیٹی نےپارلیمانی کمیٹی کے فیصلےکی توثیق کی،اجلاس میں سیاسی کمیٹی نےبانی کےنامزدامیدواروں کےناموں کی توثیق کردی۔
بیرسٹرگوہرکامزیدکہناتھاکہ سیاسی کمیٹی نےبلامقابلہ سینیٹ الیکشن کےفیصلےکی بھی توثیق کی،امید ہے سینیٹ امیدوارسیاسی کمیٹی کےفیصلےکااحترام کریں گے۔

Leave a reply