پی ٹی آئی نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ چیلنج کردیا
تحریک انصاف نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبرکے فیصلہ پر نظر ثانی درخواست دائر کردی ۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے۔
درخواست میں موقف اپنایاگیاکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنرکی ملاقات الیکشن ٹربیونلز کی تبدیلی کی وجہ نہیں بن سکتی،الیکشن ٹریبونل کا جج کون ہوگا یہ فیصلہ چیف جسٹس کا اختیار ہے،چار اپریل کو لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار نے چھ الیکشن ٹربیونلز کو نوٹیفائی کیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف کمشنر ملاقات کے بعد الیکشن ٹربیونلز کیلئے حاضر سروسز ججز کے نام واپس ہوگئے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔