
تحریک انصاف اورسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں چار نکات پر گفتگو، تمام ارکان پارلیمنٹ کی رائے لی گئی ۔
ذرائع کےمطابق تحریک انصاف و سنی اتحاد کونسل کے ارکان پارلیمنٹ نےاحتجاجی مارچ کافیصلہ کیا۔مارچ میں بیرسٹر گوہر، عمرایوب اسد قیصر ،زرتاج گل ،حامد رضا،راجہ ناصر عباس اور دیگر شریک ہونگے۔
ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
جولائی 8, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بنجمن نیتن یاہو: اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں جاری
مئی 15, 2024 -
زیارت کی تاریخی قائد اعظم پبلک لائبریری بحال
مئی 3, 2024 -
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور
اکتوبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔