پی ٹی آئی پرپابندی:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب

0
78

وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔
وفاقی کابینہ کااجلاس پہلےآج طلب کیاگیاتھاجس کوملتوی کرکےدوبارہ کل طلب کرلیاگیاہے۔
وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت میں ہوگا،اجلاس میں تحریک انصاف پرپابندی کا معاملہ زیرغور لائےجانےکاامکان ہےاور بانی پی ٹی آئی،سابق صدرعارف علوی،قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل6کی کارروائی پربھی غورکاامکان ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔

Leave a reply