تحریک انصاف نے24نومبرکوپاکستان کےساتھ مختلف ممالک میں بھی احتجاج کااعلان کردیا۔شیڈول جاری کردیاگیا۔
پی ٹی آئی نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے مختلف شہروں میں احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا۔
شیڈول کےمطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا جائے گا،نیو یارک میں ٹایمز سکوائر ،کپیٹل ہل واشنگٹن ،لاس اینجلس میں بھی احتجاج ہو گا ،سین ڈیاگو ،ٹیکساس ،ہیوسٹن ،بوسٹن اورڈبلن میں پاکستانی سفارت خانے کےباہر احتجاج ہو گا۔ کینڈا میں بھی دو مختلف مقامات پر احتجاج کا پلان مرتب اٹلی ،ناروے ،ڈنمارک ،سپین ،ہالینڈاور جاپان میں بھی احتجاج ریکارڈ ہو گا۔
شیڈول کےمطابق کوریا ، سوئیٹز لینڈ ،یونان اوراٹلی میں بھی احتجاج ہوگا، آسٹریلیا میں پرتھ ،فیڈریشن سکووائر ،کینبرا اور سیڈنی میں احتجاج کا پلان جاری کیا گیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رواں ہفتےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ مضبوط ہوا
ستمبر 28, 2024 -
حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ
اگست 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔