پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلے Chris Tetley کر رہے تھے, آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور عون زیدی شامل تھے۔
ملاقات میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کرانے کے انتظامات کے پر تفصیلی تبادلہ خیال، آئی سی سی کے وفد نے کراچی۔ لاہور اور راولپنڈی کے سٹیڈیمز میں سہولتوں پر اطمینان کا اظہار۔
چیمپئنز ٹرافی کے لئے ہر سطح پر فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی جتنا بڑا ٹورنامنٹ ہے ۔ اس کے مطابق انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔
سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔ تمام ضروری امور بر وقت مکمل کر لئے جائیں گے۔
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی کے لیے پی سی بی کے عزم کا اعادہ کیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر ۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان میں بننے والے سمارٹ فونز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
اکتوبر 31, 2024 -
وکلاء احتاج اور دھرنے کا معاملہ
مئی 15, 2024 -
نہم کا امتحان دینے والے طلبا کوعمر کی حد میں10 ماہ کی رعایت
نومبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔