چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈکیخلاف سیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے انگلینڈکےخلاف ٹیسٹ سیریزجیتنےپرپاکستان ٹیم کومبارکباددی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی۔ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باؤلنگ کرکے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا۔سعود شکیل نے سنچری سکور کرکے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھائی اور ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی۔
محسن نقوی کامزیدکہناتھاکہ اس جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا۔قوم کے ساتھ کھلاڑیوں کو ایسی شاندار فتح کا انتظار تھا۔ نئے کھلاڑیوں نے کارکردگی سے ٹیم میں اپنی شمولیت کو درست ثابت کیا۔
پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا نواز پیاگھرسدھارگئیں
دسمبر 24, 2025دورہ سری لنکاکیلئےپاکستانی اسکواڈکااعلان جلد متوقع
دسمبر 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
فروری 12, 2025 -
علی امین گنڈاپورکی گمشدگی:پی ٹی آئی نےاہم بیان جاری کردیا
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














