چیف جسٹس اورانکےوزراکےساتھ جوہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں،شیخ رشید

0
30

سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ اب جوسابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورانکےوزراکےساتھ ہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمدکاکچہری میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ مجھےیہ نہیں پتہ ٹرمپ کےآنےسےسیاسی تبدیلی ہوسکتی ہےیانہیں،آئی ایم ایف وفدآیاہواہے،مذاکرات بھی خفیہ ہورہےہیں۔
شیخ رشید کامزیدکہناتھاکہ یہ جہاں جاتےہیں لوگ انکونازیباالفاظ سےیادرکھتےہیں،اب جوسابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور انکے وزرا کے ساتھ ہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں،پاکستان کی زمین ان کےلئے تنگ ہوچکی ہے۔

Leave a reply