چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب

0
127

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی خصوصی شرکت۔ ۔

نامزد سینیئر ترین جج شجاعت علی خان بھی موجود، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز شیخ سمیت دیگر ججز بھی موجود،رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر ، چیف جسٹس محمد امیر بھٹی تمام ججز، لاہور ہائیکورٹ افسران اور سٹاف سے فرداً فرداً ملے۔

نامزد چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کو گلدستہ دے کر رخصت کیا

Leave a reply