چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نےعہدےکاحلف اٹھالیا

0
5

پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔
پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس میں منعقد ہوئی،گورنرفیصل کریم کنڈی نے چیف جسٹس سےعہدےکاحلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی اوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسمیت پشاور ہائیکورٹ کے جج صاحبان، وکلاء اور دیگر معزز مہمانان نے شرکت کی۔

Leave a reply