چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی

0
22

چیمپئنزٹرافی کامعاملہ طےکرنےکیلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی۔
ذرائع کےمطابق آج کی میٹنگ میں چیمپئنزٹرافی کےتمام معاملات اورشیڈول طےہونےکاامکان ہے،چیمپئنزٹرافی ہائبرڈماڈل پرہوگی،بھارت اپنےمیچزدبئی میں کھیلےگا،چیمپئنزٹرافی کافائنل کہاں ہوگا؟آج ورچوئل میٹنگ میں حتمی فیصلہ کیاجائیگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان کامطالبہ ہےبھارت اگرایونٹ کےفائنل میں نہ پہنچاتوفائنل لاہورمیں کھیلاجائےگا،2026کےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان بھی بھارت نہیں جائیگا،بلکہ پاکستان کےتمام میچزکولمبومیں ہوں گے۔
ذرائع کےمطابق آئی سی سی چیئرمین جےشاہ آسٹریلیاسےورچوئل میٹنگ میں شامل ہوں گے،چیمپئنزٹرافی شیڈول میں تاخیرکی وجہ سےبراڈکاسٹرناخوش ہیں،جبکہ براڈکاسٹر50اوورکےبجائےٹی ٹوئنٹی طرزپرٹورنامنٹ کاانعقادچاہتےہیں،پاکستان کو2027کےبعدخواتین کی آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی ملنےکاامکان ہے۔

Leave a reply