پاکستان ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی میں بھارتی ٹیم آئےگی ویلکم کریں گے۔
برسبین میں پاکستان ٹیم کے کپتان محمدرضوان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتےہیں توچیلنجزتوآتےہیں،آسٹریلیامیں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلناآسان نہیں ہوتا،پلئنگ الیون پربات ہوئی ہے،ٹیم کےلئےجوبہترہوگاوہ فیصلےکریں گے،میں ہمیشہ مشورےکےساتھ کھیلتاہوں،فخر،افتخار،عامراورشاداب بڑےکھلاڑی ہیں،انکی کمی آسانی سےپوری نہیں ہوسکتی۔
محمدرضوان کامزیدکہناتھاکہ جیسن گلیسپی ہارڈورک کرتےہیں اورٹیم کوجوڑ کر رکھتے ہیں،چیمپئنزٹرافی میں بھارتی ٹیم آئےگی ویلکم کریں گے،یہ بورڈزکےفیصلےہیں کیاکرناہےکیانہیں،امیدہےبھارتی ٹیم پاکستان آئےگی،آسٹریلیامیں ہرفاسٹ بولرخوب انجوائےکرتاہے۔
چیمپئنزٹرافی:پاکستان نے15رکنی سکواڈکااعلان کردیا
فروری 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کراچی: 28 اپریل پی ٹی آئی کا باغ جناح گرائونڈ پر جلسہ
اپریل 15, 2024 -
ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
اگست 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |