چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک

0
9

چین کےمختلف شہروں میں شدیدبارش سےتباہی ہونےسے 30افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں شدیدبارش کی وجہ سے30افرادہلاکہ ہوگئےجبکہ 80ہزارافرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا،مسلسل بارش کےباعث متعددعلاقوں میں تباہی ہوئی ۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بیجنگ کےمضافاتی علاقےمیون میں سب سےزیادہ اموات ہوئیں، ہوائر وڈسٹرکٹ اورفنگ شان میں بھی شدیدتباہی ہوئی ہے، درجنوں سڑکیں بند ہوگئی جبکہ 130دیہات میں بجلی کانظام معطل ہوگیا۔بجلی کانظام معطل ہونےسےعوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

Leave a reply