کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےچوتھےروزمیں کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.11 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پراسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 81 ہزار 909 پوائنٹس تک پہنچا ۔ اختتام پر 684 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 839 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 456 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔241 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 155 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 47 کروڑ 3 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 25 ارب 34 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 81,909 جبکہ کم ترین سطح 81,418 پوائنٹس رہی ۔
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔