ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار

0
18

انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
ڈالرکی قیمت میں 6پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر278 روپے 23 پیسے کاہوگیا۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply