ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار

0
54

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کا روباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنےمیں آیا۔کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 10پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پربندہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے بڑھی ہے۔

Leave a reply