ڈالر سستا ہوگیا

0
74

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 41 پیسے ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 281 روپے 12 پیسے ہے۔

Leave a reply