ڈاکوؤں نے ایک سٹور کے سیکیورٹی گارڈ کو مزاحمت پر قتل کر دیا پولیس

0
49

لاہور:(پاکستان ٹوڈے)  رائے ونڈ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ایک سٹور کے سیکیورٹی گارڈ کو مزاحمت پر قتل کر دیا پولیس

موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکوؤں سیکیورٹی گارڈ غلام علی سے اسکا پستول اور 25 ہزار چھینے پولیس، سیکیورٹی گارڈ کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے دائیں پسلی میں گولیاں مار کر قتل کر دیا پولیس

ڈاکو فائرنگ کے بعد پچیس ھزار اور پستول لے کر فرار ہو گئے پولیس، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

Leave a reply