ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا

0
62

رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےمزید4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔
ذرائع کےمطابق پولیس نے4افرادکوحراست میں لےلیااورواردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی قبضےمیں لےلی۔
آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے مقتول کے بیٹے قیوم کے دوست شہر یار ، شہریار کے بیٹے اور بھتیجے کو بھی حراست میں لے لیا۔
واضح رہےکہ رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق کوگزشتہ جمعہ کومسجدکےباہرگاڑی میں بیٹھتےہوئےفائرنگ کرکےقتل کیا۔

Leave a reply