ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔
پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں کوئی کردار تاحال سامنے نہیں آیا ، لڑکی نے بیان دیتے ہوئے پولیس کو کہا کہ قیوم سے کبھی بھاری رقم کی ڈیمانڈ نہیں کی ۔ دو بیگز اور ایک انگوٹھی قیوم نے اپنی مرضی سے تحفے میں دی تھی۔
پولیس کےمطابق ڈاکٹر شاہد کے قتل کی سپاری کا ایڈوانس اور ریکی کرنیوالے 3 افراد مزید گرفتار کر لیے گئے، ڈاکٹر شاہد کے قتل کی ایڈوانس رقم 16 لاکھ روپے ایک حجام نے وصول کی۔ شوٹر اور مزید ایک سہولت کار کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔