ڈاکٹر شیریں مزاری کی 2022 میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی طرف سے گرفتاری کے خلاف کیس

0
105

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ کے تفتیشی افسر کو اصل ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری پنجاب اور چیف کمشنر اسلام آباد کو ایکشن لینے کا کہا، وفاقی کابینہ نے 14 مارچ کو خط لکھ کر ایکشن لینے کی ہدایت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور دوگل

چیف سیکرٹری پنجاب نے وفاقی کابینہ کے خط پر کیا کارروائی کی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی، چیف کمشنر اسلام آباد نے گرفتاری کے ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی؟ 14 مئی کو رپورٹ طلب۔

Leave a reply