
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےغیرقانونی امیگرینٹس کےخلاف سخت ترین فیصلہ کرلیا۔
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی انتخابی مہم کےدوران کئی بارکہاتھاکہ کامیابی کےبعدغیرقانونی امیگرینٹس کوملک سےنکال دیاجائےگا۔
امریکی صدرٹرمپ نےکہاہےکہ امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑےپیمانے پر لوگوں کونکالنےکےلئےبڑےپیمانےپرتیاریاں شروع کردیں۔
امریکی صدرکاکہناہےکہ غیرقانونی امیگرینٹس کوبڑےپیمانےپر ڈیپورٹ کرنے کیلئے فوجی اثاثے استعمال کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ سب سےپہلے ان غیرقانونی امیگرینٹس کانکالاجائےگاجوکسی قسم کےجرم میں ملوث ہوں گے۔
یورپین یونیورسٹیوں میں سکالرشپ پر ماسٹرز ڈگری کا سنہری موقع
اکتوبر 13, 2025غزہ امن معاہدہ:حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔