ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی کے تحت وفاقی حکومت نے پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری دے دی
پاکستان ٹوڈے: ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت سائبرکرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی پولیس اور ایف آئی اے کی پاور اور وسائل استعمال کر سکے گی، اتھارٹی کسی بھی مجرم کی جائیداد ضبط کرنے کی مجاز ہوگی۔
ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی کے تحت وفاقی حکومت کسی بھی سائبر معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا سکے گی۔
مسودے میں سائبرکرائم کے سیکشن 8 کی سزائیں 3 سال سے بڑھا کر 7 سال کردی گئیں ہیں جبکہ بغیر اجازت کسی کی شناختی معلومات استعمال کرنے پر سزا 3 سال سے بڑھا کر 7 سال کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔
ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے میں اسٹیٹ بینک کی اجازت کے بغیر ورچوئل یا کرپٹو کرنسی کے استعمال پر 5 سال کی سزا تجویز کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔