
پاکستان سمیت دنیابھرمیں کرپٹوکرنسی کےخریداروں میں تیزی سےاضافہ ہوگیا۔
پاکستان میں اس وقت ڈھائی کروڑافرادکرپٹوکرنسی کےخریدارہیں جبکہ کرپٹوکرنسی اپنانےمیں پاکستان کاعالمی سطح پرچھٹانمبرہے۔
امریکا،جاپان اوربرطانیہ جیسےترقی یافتہ ممالک میں کرپٹوکوقانونی حیثیت حاصل جبکہ چین،پاکستان، بھارت،سعودی عرب،مصراورروس سمیت کئی ممالک میں پابندی عائدہے۔کرپٹوکرنسی کاکسی بینک یاحکومت کی نگرانی کےبغیرعالمی سطح پراستعمال ہورہاہے۔
کرپٹوکرنسی کامنی لانڈرنگ سمیت غیرقانونی لین دین میں بھی استعمال ممکن ہے،خطرات کےباوجود کرپٹوکرنسی دنیامیں تیزی سےمقبول ہورہی ہے،بٹ کوائن کرپٹوکی سب سےمضبوط کرنسی،پہلی بار 2009میں سامنےآئی تھی،کرپٹوکرنسی کوعالمی مالیاتی منظرنامےپرنمایاں مقام حاصل ہے۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔