ڈیفنس بی میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو کی ہلاکت

0
66

 پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب مقابلے میں مارا جانے والا ڈاکو سفید کار پر وارداتیں کرنے والے گینگ کو آپریٹ کرتا تھا .

ڈکیت گینگ نے دس دن پہلے سفید رنگ کی کار چھینی ، ڈاکوؤں نے اسی کار پر ڈیفنس میں متعدد وارداتیں کیں ، سفید کار پر وارداتیں کی فوٹیجز بھی سامنے آئیں ،

گینگ میں شامل دو ڈاکو گرفتار بھی کرلیے ، دو کی تلاش جاری ، مارا جانے والا حنیف عرف حنیفا خطرناک مجرم تھا

Leave a reply