ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے

0
6

راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔
راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 14نئےڈینگی مریض سامنے آگئے ،رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد1177ہوگئی،مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے50سے زائدمریض زیرعلاج ہیں۔
دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کی راولپنڈی میں ڈینگی سےمتاثرہ علاقوں میں انسدادڈینگی مہم جاری ہے،جبکہ راولپنڈی میں تاحال ڈینگی سےکوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی،26ہزارکےقریب مقامات کوہاٹ اسپاٹ قراردیاگیا،ڈینگی ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر4ہزار630مقدمات درج کئےگئے۔

Leave a reply