ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

0
86

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایسٹ ہیڈ کوارٹر سعودآباد کمپلیکس میں کیا گیا

تفصیلات کے مطابق فری میڈیکل کیمپ میں پولیس افسران اور ملازمین کے بچوں کو ٹائیفا ئیڈ بخار سے بچنے کے لیے فری ویکسینیشن لگائ جارہی ہے، میڈیکل کیمپ میں 9 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو فری ویکسینیشن لگائی جا رہی ہے۔

فری ویکسینیشن کا مقصد پولیس افسران اور ملازمین کے بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار جیسے موزی مرض سے بچانے کا ہے، میڈیکل کیمپ کا انعقاد 3 دن تک جاری رہے گا۔

Leave a reply