ڈی جی پی آر : وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس

0
155

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں ہر حکومت غریبوں کو ریلیف دیتی ہے

اس بار مریم نواز حکومت نے ماہ رمضان میں مہنگائی کے پیش نظر ریلیف دیا ہے،  چونسٹھ لاکھ سے زائد خاندانوں کو ان کی دہلیز پر .کسی لائن کے بغیر نگہبان راشن فراہم کیا گیا

راشن میں قطاروں پر مریم نواز نے ایکشن لیا،  ماڈل بازار پچیس اضلاع میں لگائے گئے ہیں جہاں پچیس فیصد کم قیمت فراہم کی جا رہی ہے. ڈیش بورڈ پر رعایت کی مانیٹرنگ ہو رہی ہے پرائس بھی آویزاں کئے گئے ہیں،

نئی اتھارٹی پورے سال قیمتوں کو دیکھے گی،  وزیر اعلیٰ آلو ٹماٹر پیاز کی قیمت کم کرنے کےلئے آئی ہیں اور ایک سیاستدان کہتا تھا میرا یہ کام نہیں

آلو سترہ روپے، ٹماٹر اڑتیس روپے، لیموں پر پچیس روپے، ادرک پر اسی روپے، بیسن میں پینسٹھ روپے۔ کیلا پچاس روپے ، خربوزہ ساٹھ روپے میں سستے ماڈل بازاروں میں فراہم کئے جا رہے ہیں،

سب سے کم پرائس لاہور میں ہے باقی صوبوں میں قیمتیں بہت زیادہ ہے، ڈپٹی کمشنر نے اپنے علاقوں میں کتنے لوگوں کو ہیمپر پہنچ رہے ہیں مانیٹر ہو رہی ہے،  وزیر اعلیٰ نے نیا سروے آرڈر کر دیا ہے کہ خاص صوبے کی غربت کا سروے آئے گا،

مقررہ ریٹ سے زائد قیمتیں لینے والے چار ہزار آٹھ سو اٹھاون لوگوں گرفتار کیا گیا اور سولہ ہزار مقدمات درج ہوگئے ہیں ،  چھ کروڑ سے زائد جرمانے کئے گئے ہیں، عظمی بخاری  ہمیں آتے ہیں موجودہ ڈیٹا کے مطابق کام کیا

Leave a reply