
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت ،صحت اور عزت کویقینی بنائیں۔
’’کام کرنےکےمقامات پرحفاظت اورصحت‘‘کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بیماریوں کی روک تھام اورکارکنوں کی فلاح وبہبودکیلئےبین الاقوامی برادری کےساتھ ہیں،پاکستان سمیت دنیابھرمیں کام کی جگہوں پرڈیجیٹل سسٹمزاپنایاجارہاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں ،تکنیکی ترقی کے باعث ہمیں بہتر سمارٹ اورقابل بھروسہ آلات دستیاب ہیں، حکومت ایسےفریم ورک کومضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہےجوکارکنوں کےحقوق کا تحفظ کرسکے،تمام اسٹیک ہولڈربشمول کارکنوں ،پالیسی سازوں اور اختراع کاروں کےاہم کردارکاذکرکرتاہوں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کونسا پارٹی سربراہ کہاں سے الیکشن میں حصہ لے رہا ہے؟
فروری 3, 2024 -
بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 11, 2026 -
امریکی صدرٹرمپ کابائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان
نومبر 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | |||||














