کراچی میں تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ اوقات پر روانہ ہوگی

0
107

پاکستان ٹوڈے: ترجمان ریلوے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کراچی سے آج چلنے والی تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ اوقات پر روانہ ہوگی۔

شہر میں غیر ملکی معززین کی آمد پر مختلف راستے بند کئے گئے ہیں۔  پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیئے کراچی سے اندرون ملک جانے والی تمام ریل گاڑیاں ڈرگ روڈ اسٹیشن اور لانڈھی اسٹیشن پر 2 منٹس کا اسٹاپ کریں گی ۔

یہ سہولت صرف آج 23 اپریل 2024 کے لیئے مہیا کی گئی ہے۔

Leave a reply