
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) بلوچ کالونی تھانے کی حدود اشرف کالونی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
تین مسلح ملزمان موبائل فون اور ایک لاکھ سے زائد کیش لے اڑے۔ واردات کے شکار شہری نے پولیس کو درخواست دے دی۔ ڈکیتی کی واردات تین مسلح ملزمان نے کی۔ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ہوکر واردات کے لیے آئے۔
دو ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ ایک ملزم نے ہیلمٹ لگاکر چہرہ چھپایا ہوا تھا۔ واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
نومبر 18, 2024 -
عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور
مارچ 28, 2025 -
عام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے،وزیراعظم
جولائی 22, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














