کشمیری بہن بھائیوں پرآزادی کاسورج جلد طلوع ہوگا،مریم نواز

0
6

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیری بہن بھائیوں پرآزادی کاسورج جلدطلوع ہوگا۔
یوم استحصال کشمیرپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاحق خودارادیت کی جدوجہدمیں کشمیری بہن بھائیوں کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہناتھاکہ بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر کے غیوربہن بھائیوں کی قربانیوں کوسلام پیش کرتی ہوں،کشمیرفیصلہ کرےگاہم ساتھ کھڑےتھے،ہیں اوررہیں گے۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیرکامسئلہ عالمی ضمیرپرسوال ہے، کشمیری بہن بھائیوں پرآزادی کاسورج جلدطلوع وگا،برصغیرمیں مستقل امن کیلئےمسئلہ کشمیرکاحل ناگزیرہے۔

Leave a reply