کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت پری مون سون جائزہ و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر۔ڈی سی قصور ارشد بھٹی۔ایکسین آبپاشی لاہور مسعود سیف۔ایم ڈی واسا غفران احمد۔اے سی آر اظہارالحق باجوہ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایم ڈی واسا عبدالطیف۔و دیگر افسران کی شرکت ۔ ڈی سی شیخوپورہ ڈاکٹر وقار خان۔ڈی سی ننکانہ محمد ارشد۔ایکسین قصور شعبان کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے اضلاع سے فلڈ ماک ایکسر سائزز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ دریائے راوی میں 27فیصد اور ستلج 22فیصد پانی ہے۔آبی بہاو معمول کے مطابق ہے۔ دریاوں میں چوکنگ پوائنٹس کو کلیرکرانا محکمہ آبپاشی کا کام ہے۔
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے اضلاع کو دریاوں کے گرد تجاوزات کی میپنگ کرنے کی ہدایت کردی ,موسمی پیشگوئی،دریاوں کے کیچمنٹ ایریاز میں بارش، پیشگی منصوبہ بندی کے تحت اقدامات کرنے ہونگے۔
کمشنر لاہور نے ڈی سی ز کو اربن فلڈنگ کے حوالے سے تمام مشینری کو فعال کرنے کی ہدایت کردی, واسا کی بریفنگ کے مطابق ڈی سلٹنگ کیلئے واسا مشینری 24گھنٹے کام کررہی ہے۔
16ڈسپوزل سٹیشنز۔112لفٹ سٹیشنز کیلئے بیک اپ جنریٹرز فعال ہونے چاہئیں۔ سورنگ پوائنٹس اور انڈرپاسز پر خصوصی ٹیمیں اور مشینری کی پلاننگ کی جائے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔